یقیں دلایا تھا تم نے وعدہ نبھایا تھا تم نے لڑجھگڑ کر دنیا سے اپنا بنایا تھا تم نے سانسوں میں رچی ہے اب تک تیری سُونی سُونی وہ خو...
یقیں دلایا تھا تم نے
وعدہ نبھایا تھا تم نے
لڑجھگڑ کر دنیا سے
اپنا بنایا تھا تم نے
سانسوں میں رچی ہے اب تک
تیری سُونی سُونی وہ خوشبو
بنا کر دیوانہ اپنی اداؤں کا
چین میرا اُڑایا تھا تم نے
یقیں تھا نہ آؤ گے تم
ساتھ بھی نہ نبھاؤ گے تم
بِیچ منجھدار چھوڑ جاؤ گے تم
پھر کیوں احساس دلایا تھا تم نے
زندہ تو ہوں اب تک
ہنسی آتی ہے بےبسی پر
یاد ہے وہ انداز مجھ کو اب تک
دل جس سے چُرایا تھا تم نے
وعدہ نبھایا تھا تم نے
لڑجھگڑ کر دنیا سے
اپنا بنایا تھا تم نے
سانسوں میں رچی ہے اب تک
تیری سُونی سُونی وہ خوشبو
بنا کر دیوانہ اپنی اداؤں کا
چین میرا اُڑایا تھا تم نے
یقیں تھا نہ آؤ گے تم
ساتھ بھی نہ نبھاؤ گے تم
بِیچ منجھدار چھوڑ جاؤ گے تم
پھر کیوں احساس دلایا تھا تم نے
زندہ تو ہوں اب تک
ہنسی آتی ہے بےبسی پر
یاد ہے وہ انداز مجھ کو اب تک
دل جس سے چُرایا تھا تم نے

تبصرے
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔